دھارواڑ
دھارواڑ بھارت کی ریاست کرناٹک کا ایک شہر اور دھارواڑ ضلع کا صدر دفتر بھی ہے۔ یہ شہر بنگلور سے 425 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ بنگلور - پونے قومی شاہراہ یہیں سے ہو کر گزرتی ہے۔
ಧಾರವಾಡ Dharwad | |
---|---|
شہر | |
عرفیت: Pedha Nagar, Hubli-Dharwad City, Dharanagari | |
ملک | بھارت |
ریاست | کرناٹک |
ضلع | دھارواڑ |
وجہ تسمیہ | Education Hub, Major Industries |
رقبہ | |
• کل | 200.23 کلومیٹر2 (77.31 میل مربع) |
بلندی | 670.75 میل (2,200.62 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 204,182 |
• کثافت | 1,000/کلومیٹر2 (2,600/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | کنڑ |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
ٹیلی فون کوڈ | 0836 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KA-25,KA63 |
ویب سائٹ | www |