ڈھرنال ڈیم (انگریزی:Dhurnal Dam)یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو ضلع تلہ گنگ کے ایک گاؤں ڈھرنال حدود میں ہے اس کی لمبائی 200 فٹ اور اونائی 68 فٹ اس میں 7659 ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کی گنجائش ہے یہ ڈیم تلہ گنگ سے 21 کلومیٹر ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے [1]

حوالہ جات ترمیم