ڈھوڈا شریف
ڈھوڈا شریف (انگریزی: Dhoda-Sharif) پاکستان کا ایک آباد مقام جو گجرات پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ ڈھوڈا شریف کی وجہ شہرت یہان شمس العارفین پیر گل پیر کا مزار پر نور ہے ،ساتھ ہی آپ کے صاحبزادہ پیر سید امیر کا اور آپ کے پوتے قطب ربانی ،غوث صمدانی حضور قبلہ پیر محمد شفیع ،الحاج حافظ پیر حیدر شاہ ،اور ان کے صاحبزادہ شہید پیر احمد شاہ کا مزار شریف موجود ہے، اس وقت اس سلسلہ کے روح رواں، پیر سید امیر کے پوتےصاحبزادہ پیر محمد نعیم میراں ہیں، جو اس سلسلہ کے سربراہ ، سجادہ نشین ہیں،
ڈھوڈا شریف | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
آبادی | |
• تخمینہ () | 4,500 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|