ڈیرن سمٹ (پیدائش: 28 جنوری 1984ء) ایک سابق جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی اور ڈولفنز کے سابق کپتان ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز، اسپن باؤلر اور وکٹ کیپر ہونے کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقی براڈکاسٹر سپر سپورٹ کے کمنٹیٹر بھی ہیں اور ان کی چاروں طرف کی صلاحیتوں کی وجہ سے اسے 'ڈیرن آف آل ٹریڈز' قرار دیا گیا ہے۔ انھوں نے 2004ء سے فرسٹ کلاس ، ایک روزہ اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلی ہے۔ اسمٹ نے کئی سالوں تک ڈولفنز کی کپتانی کی لیکن ان کی جگہ مورنے وان وِک کو کپتان بنایا گیا جنہیں جنوبی افریقی فرنچائز دی نائٹس سے سائن کیا گیا تھا۔مارچ 2017ء میں سمٹ نے ڈربی شائر کے لیے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے 2 سالہ معاہدہ کیا۔

ڈیرن سمٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیرن سمٹ
پیدائش (1984-01-28) 28 جنوری 1984 (عمر 40 برس)
ڈربن، نٹال, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتبلے باز، وکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2003/04–2016/17ڈولفنز (اسکواڈ نمبر. 28)
2004/05–2016/17کوازولو-نٹال
2017–2021ڈربی شائر (اسکواڈ نمبر. 11)
پہلا فرسٹ کلاس7 اکتوبر 2004 کے زیڈ این  بمقابلہ  ایسٹرنز
پہلا لسٹ اے10 اکتوبر 2004 کے زیڈ این  بمقابلہ  ایسٹرنز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 137 124 112
رنز بنائے 6,077 2,164 966
بیٹنگ اوسط 35.53 31.82 25.42
سنچریاں/ففٹیاں 9/33 1/11 0/2
ٹاپ اسکور 156* 109 57
گیندیں کرائیں 6,749 2,107 630
وکٹیں 106 45 28
بولنگ اوسط 33.02 38.17 25.75
اننگز میں 5 وکٹ 3 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 7/27 4/39 3/19
کیچ/سٹمپ 361/22 115/13 62/11
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 15 اگست 2021

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم