ڈیرک اینڈریو ونسنٹ (پیدائش :16 ستمبر 1964ء کو ڈبلن ، لینسٹر ) ایک آئرش فرسٹ کلاس کرکٹر ہے جو کلونٹرف کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] ونسنٹ کے بھانجے اسٹیوارٹ پوئنٹر اور اینڈریو پوئنٹر نے بھی آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی اور ان کے بیٹے ڈیوڈ ان کے نقش قدم پر چلتے نظر آتے ہیں۔ [3]

ڈیرک ونسنٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیرک اینڈریو ونسنٹ
پیدائش (1964-09-16) 16 ستمبر 1964 (عمر 59 برس)
ڈبلن، لینسٹر
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
تعلقاتاسٹیورٹ پوئنٹر (بھتیجا)
اینڈریو پوئنٹر (بھتیجا)
ڈیوڈ ونسنٹ (کرکٹ کھلاڑی)(بیٹا)
اینڈریو ونسنٹ (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1970-2016کلونٹرف کرکٹ کلب
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 مئی 2016ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Deryck Vincent"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016 
  2. "Deryck Andrew Vincent"۔ CricketEurope۔ 01 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Clontarf Cricket Club"۔ 16 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2022