ڈیزین ایران میں تہران سے ایک صد کلومیٹر کے فاصلے پرالبرز پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ یہ استراحت گاہ 1969 میں قائم کی گئی تھی۔ یہاں زیادہ تر موسم سرد اور برفیلارہتاہے۔ تمام جاندار جو اس علاقے میں رہتے ہیں سخت سردی اور برفباری میں یا تو ہجرت کرجاتے ہیں یا ایک طرح کی طویل نیند میں چلے جاتے ہیں مگر اس سخت سردی اور برفیلی ہواؤں میں ایک خاص طرح کا پرندہ جو کوے کی طرح ہے 4000میٹر کی بلندی پر محو پرواز رہتاہے جبکہ اس کی نقل میں بہت سے انسان تفریح کی غرض سے سخت سردموسم میں اس علاقے میں برف پر پھسلنے کا کھیل(تزلج:Ski) کھیلنے اور اس موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں۔ اس کی بلندی 3600میٹر تک ہے جس کی وجہ سے اسکاشمار دنیاکے بلند ترین تزلج کے میدانوں میں میں کیاجاسکتاہے۔ تزلج کی اس استراحتگاہ میں دو ہوٹلوں، 19 دیہی گھر، 5 ریستورانوں اور بہت سے نجی بنگلوں اور رہائشی کمروں کی سہولت موجود ہے جس سے پورے سال ہزاروں لوگ فیضیاب ہوتے ہیں۔

ڈیزین تزلج گاہ
ڈیزین تزلج گاہ
ڈیزین تزلج گاہ
مقامتہران،تہران، ایران
متناسقات36°02′57″N 51°25′02″E / 36.04917°N 51.41722°E / 36.04917; 51.41722 (ڈیزین تزلج گاہ)
انتہائی بلندی3600m
میدانی بلندی2650m
Skiable area469ha
Runs23
Lift system3 gondola
12 chairlifts
Snowmaking?%
Night skiingنہیں
ویب سائٹDizinPad.com

محل وقوع

ترمیم
نقشہ مرکزی البرز چوٹیاں: 1 علم کوہ
 
  -25 تا 500 م
  500 تا 1500 م
  1500 تا 2500 م
  2500 تا 3500 م
  3500 تا 4500 م
  4500 تا 5610 م
2 آزاد کوہ 3 کوہ دماوند
4 دو برار 5 دو خواہران
6 قلعہ گردن 7 کوہ گرگ
8 خلنو 9 مہر چال
10 میشینہ مرگ 11 کوہ ناز
12 شاہ البرز 13 سیالان
14 توچال 15 وروشت
ندیاں: 0
1 الموت ندی 2 چالوس ندید
3 دو ہزار ندی 4 ہراز ندی
5 جاجرود ندی 6 کرج ندی
7 کجور ندی 8 لار ندی
9 نور ندی 10 سرداب ندی
11 سہ ہزار ندی 12 شاہرود ندی
شہر: 1 آمل
2 چالوس 3 کرج
دیگر: D ڈیزین
E امام زادہ ہاشم K کندوان ٹنل
* لتیان بند ** لار بند

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایران کی جنگلی حیات[مردہ ربط]