ڈیسمنڈ ولیم بیرک (پیدائش:28 اپریل 1926ء)|(انتقال:25 دسمبر 2007ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1949ء اور 1960ء کے درمیان 301 اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] اول درجہ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد بیرک نے لیگ کرکٹ کھیلی جس میں 1962ء اور 1963ء میں لنکاشائر لیگ میں ٹوڈمورڈن کے لیے پروفیشنل کے طور پر دو سیزن شامل تھے۔ [2] [3] بیرک نے جین رینالڈس سے شادی کی اور ان کے تین بچے تھے۔

ڈیس بیرک
فائل:Des Barrick in 1954.png
بیرک 1954ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیسمنڈ ولیم بیرک
پیدائش28 اپریل 1926(1926-04-28)
فٹز ویلیم, یارکشائر، انگلینڈ
وفات25 دسمبر 2007(2007-12-25) (عمر  81 سال)
کیلنگٹن، نارتھ یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ اسپن گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1949 to 1960نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 301
رنز بنائے 13,970
بیٹنگ اوسط 32.64
100s/50s 20/67
ٹاپ اسکور 211
گیندیں کرائیں 6,697
وکٹ 79
بالنگ اوسط 45.25
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/71
کیچ/سٹمپ 115/0
ماخذ: کرک انفو، 21 مئی 2022ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 25 دسمبر 2007ء کو کرسمس کے دن کیلنگٹن، نارتھ یارکشائر میں 81 سال کی عمر میں ہوا۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Des Barrick"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 
  2. "Des Barrick"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022 
  3. "Professional"۔ Todmorden CC۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022