ڈیسپینا یا نیپچون V نیپچون کا ایک چاند ہے۔ یہ 28 جولائی 1989 میں وائجر 2 اور اسٹیفن سائنوٹ نے دریافت کیا تھا۔

ڈیسپینا

وجہ تسمیہ

ترمیم

اس کا نام ڈیسپینا کے نام پر رکھا گیا تھا، ایک حسینہ جو پوسائڈن کی بیٹی تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم