ڈینس لوپ، (پیدائش 19 مئی 1994) ایک جرمن سیاست دان ہیں۔ لوپ، 2021 کے جرمن وفاقی انتخابات میں بنڈسٹیگ کی رکن بن گئیں۔[1][2] وہ اتحاد 90/سبز پارٹی سے وابستہ ہیں۔[3]

ڈینس لوپ
بنڈسٹیگ کی ممبر
آغاز منصب
26 اکتوبر 2021
معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ 2010 میں سبز نوجوانوں کی تنظیم (Grüne Jugend) کی رکن بنیں۔[4] وہ 2016 میں اتحاد 90/سبز پارٹی کی رکن بنیں۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Denise Loop"۔ Deutscher Bundestag (بزبان جرمنی)۔ 08 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2022 
  2. "Pöbelnder Doppel-Wähler provoziert Polizeieinsatz in Lübeck"۔ Hamburger Abendblatt (بزبان جرمنی)۔ 28 September 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2022 
  3. "Denise Loop"۔ Alliance 90/The Greens Bundestag (بزبان جرمنی)۔ 28 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2022 
  4. ^ ا ب "Denise Loop - Die Grünen"۔ Sylter Zeitung (بزبان جرمنی)۔ 28 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ