ڈینیئل برائن ڈبلیو ڈبلیو ای سے تعلق رکھنے والا ایک پیشہ ور پہلوان ہے۔ 12 مئی 1981ء کو امریکی ریاست واشنگٹن میں پیدا ہونے والے لڑکے کا اصل نام برائن لائیڈ ڈینیئل رکھا گیا جو بعد میں اپنی پیشہ ورانہ پہلوانی کے نام ڈینیئل برائن سے مشہور ہوا۔

ڈینیئل برائن

معلومات شخصیت
پیدائش (1981-05-22) مئی 22, 1981 (عمر 43 برس)[1]
ایبرڈین، واشنگٹن, United States[1]
قد 5 فٹ 8 انچ (1.73 میٹر)[2]
وزن 190 پونڈ (86 کلوگرام)[2]
شوہر Brie Bella (شادی. 2014)

ڈبلیو ڈبلیو ای کیرئیر

ترمیم

ڈینیئل برائن نے ایک پیشہ ور ریسلر کی حثیت کے اپنے کیرئیر کا آغاز 2010ء میں این ایکس ٹی سے کیا اور اس کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقابلوں میں بھی شریک ہونے لگا۔ یہاں ڈینیئل اپنے کم قد اور کم وزن ہونے کے باوجود مشہور ترین اور ہر دل عزیز پہلوان کی حثیت سے ناظرین میں بے حد مقبول ہوا۔

ورلڈ ہوئی ویٹ چمپئین

ترمیم

2013ء کے ریسل مینیا ایونٹ میں ڈینیئل نے یادگار کارکردگی کا مظاہر کیا اور ٹرپل ایچ کے خلاف میچ جیتنے کے فوراً بعد بٹیسٹاور رینڈی اورٹن کو شکست دے کر ورلڈ ہوئی ویٹ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ ڈینیئل کے کیرئیر کا نقطہ عروج تھا۔ اس کے بعد وہ گردن کی انجری کی وجہ سے اسے چمپئین شپ سے دستبردار ہوتا پڑھا۔ اس کے بعد ڈینیئل کی واپسی 2015ء میں ہوئی اور ریسل مینیا میں اس نے انٹر کانٹینٹل چمپئین شپ بھی جیتی مگر زخمی ہونے کی وجہ سے دوبارہ اس سے سبکدوش ہونا پڑا۔

ریٹائیرمنٹ

ترمیم

2 فروری کو مسلسل انجری اور دوسرے طبی مسائل کی وجہ سے ڈینئیل برائن نے پروفیشنل ریسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔[11]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ
  2. ^ ا ب پ ت "Daniel Bryan bio"۔ ڈبلیو ڈبلیو ای۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 15, 2012 
  3. "1065 The End gets a visit from Kane & Daniel Bryan"۔ YouTube۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 16, 2013 
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ
  5. James Caldwell (January 4, 2014)۔ "WWE News: Introducing Daniel Wyatt (w/Pics)"۔ Pro Wrestling Torch۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 6, 2014۔ Bryan debuted in a Wyatt Family-style get-up and was introduced as Daniel Wyatt. 
  6. ^ ا ب پ ت
  7. The LilsBoys (January 3, 2006)۔ "Interview with William Regal"۔ WrestleView۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 18, 2009 
  8. "Daniel Bryan announces retirement"۔ ڈبلیو ڈبلیو ای۔ February 8, 2016۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2016 
  9. ڈینیئل برائن ریسلنگ سے ریٹائر - Entertainment - Dawn News