عالمی کشتی تفریح انکارپوریٹڈ، تجارتی نام ڈبلیو ڈبلیو ای ایک امریکی میڈیا اور تفریحی کمپنی ہے۔[8][9] جو عام طور پر پیشہ ورانہ کشتی کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کی فلموں اور زمینوں کے کاروبار کے علاوہ دوسرے کاروباروں میں بھی شاخیں ہیں۔

عالمی کشتی تفریح انکارپوریٹڈ انگریزی: World Wrestling Entertainment Inc.
ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE)
سابقہ
ٹٹن اسپورٹس انکارپوریٹڈ
عالمی کشتی فیڈریشن انکارپوریٹڈ
عالمی کشتی فیڈریشن تفریح انکارپوریٹڈ
عام
تجارت بطور
آئی ایس آئی اینUS98156Q1085
صنعتپیشہ ورانہ کشتی
کھیلی تفریح
نشریاتی میڈیا
پیشروکیپیٹل کشتی کارپوریشن
قیامجنوری 7، 1952؛ 72 سال قبل (1952-01-07)
(بطور کیپیٹل کشتی کارپوریشن)[1]
فروری 21، 1980؛ 44 سال قبل (1980-02-21)
(بطور ٹٹن اسپورٹس انکارپوریٹڈ)
بانیجیس مکمین
ٹوٹس مونڈٹ
(بطور کپیٹل کشتی کارپوریشن)
لنڈا مکمین
ونس مکمین
(بطور ٹٹن اسپورٹس انکارپوریٹڈ)
صدر دفتر1241 East Main Street
سٹیمفورڈ، کنیکٹیکٹ 06902[2]
، امریکا
علاقہ خدمت
پوری دنیا میں
کلیدی افراد
ونس مکمین
(چیئرمین)
جورج باریوس[3]
(شریک صدر)
میشیل ڈی ولسن[3]
(شریک صدر)
مصنوعات
  • ٹیلی ویژن
  • اشاعت
  • فلمیں
  • کاروبار
  • موسیقی
  • اجناسِ تجارت
  • اسٹریمنگ نیٹ ورک سروس
  • ہوم ویڈیو
  • براہراست تقریبات
خدماتLicensing
آمدنیIncrease امریکی ڈالر729.2 ملین (2016)[4]
Increase امریکی ڈالر55.6 ملین (2016)[4]
Increase امریکی ڈالر33.8 ملین (2016)[4]
کل اثاثےIncrease امریکی ڈالر600.9 ملین (2016)[4]
کل ایکوئٹیIncrease امریکی ڈالر239.7 ملین (2016)[4]
مالکونس مکمین (42%)[5]
ملازمین کی تعداد
تقریباً 800 (2016)[6]
ڈویژن[7]
ذیلی ادارے
Subsidiaries
ویب سائٹwww.wwe.com

ڈبلیو ڈبلیو ای کو کیپٹل کشتی کارپوریشن کے طور پر 1952ء میں جیس مکمین اور ٹوٹس مونڈٹ نے قائم کیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ای پیشہ ورانہ کشتی کی پروموشن کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہے۔ 2018ء تک یہ دنیا کی سب سے بڑی کشتی کمپنی تھی جو سال میں 500 سے زائد براہ راست تقریبات کی نمائندگی کرتی ہے۔[10] ڈبلیو ڈبلیو ای کے دنیا کے 150 ممالک میں 36 ملین سے زائد دیکھنے والے موجود ہیں۔ اس کمپنی کے ہیڈ کوارٹر سٹیمفورڈ، کنیکٹیکٹ میں موجود ہیں اور دنیا کے بڑے بڑے شہروں میں آفیس موجود ہیں۔[11][12]

مزید دیکھیے

ترمیم

ورلڈ فری اسٹائل ریسلنگ فیڈریشن

ترمیم

وہ 1963ء میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کے چیمپئن تھے۔ باقی قومی ریسلنگ فیڈریشن نے مونڈٹ کو ناراض کیا کیونکہ راجرز کو ملک کے شمال مشرقی علاقے سے باہر ہونے والے ریسلنگ مقابلوں میں شاذ و نادر ہی شرکت کی اجازت تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "WWE business profile, from Yahoo.com"۔ Finance.yahoo.com۔ January 27, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 2, 2014 
  2. "General WWE Contacts"۔ WWE Corporate۔ February 26, 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. ^ ا ب لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  4. ^ ا ب پ ت ٹ "World Wrestling Entertainment, Inc. 2015 Annual Report Form (10-K)" (XBRL)۔ United States Securities and Exchange Commission۔ February 5, 2016۔ February 14, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "WWE Definitive Proxy Statement 2018"۔ World Wrestling Entertainment۔ March 9, 2018۔ صفحہ: 7۔ اخذ شدہ بتاریخ October 28, 2018 
  6. "Company Information: Economic Impact"۔ World Wrestling Entertainment Inc.۔ May 27, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 12, 2016 
  7. "Company Overview"۔ WWE Corporate۔ November 17, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. Reuters Editorial۔ "${Instrument_CompanyName} ${Instrument_Ric} Company Profile - Reuters.com"۔ U.S.۔ April 1, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  9. "Company Overview"۔ corporate.wwe.com۔ August 7, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. "Company Overview"۔ June 15, 2011۔ April 29, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  11. "WWE opens Mumabi office"۔ June 15, 2011۔ June 3, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ