ڈیوس کراشانی ارینائیٹوے (پیدائش: 20 اپریل 1987ء) یوگنڈا کا کرکٹ کھلاڑی ہے جو یوگنڈا کی قومی ٹیم کا کپتان ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور میڈیم فاسٹ بولر ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے 2004ء اور 2006ء کے انڈر 19 ورلڈ کپ (بالترتیب بنگلہ دیش اور سری لنکا میں) میں یوگنڈا انڈر 19 کی نمائندگی کی تھی۔ ڈیوس کی پیدائش مبرارا شہر میں ہوئی۔ وہ آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرآئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر اور ورلڈ کرکٹ لیگ میں یوگنڈا کے لیے کھیل چکے ہیں۔ [1]

ڈیوس ارینائیٹوے
شخصی معلومات
پیدائش 20 اپریل 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مبارارا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یوگنڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
یوگنڈا قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Davis Arinaitwe"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2010