ڈیوڈ مارک اولفرٹ (پیدائش: 10 جنوری 1969ء) ایک سابق آئرش فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اولفرٹ ڈیری میں پیدا ہوا تھا اور اس کی تعلیم سٹرابین ہائی اسکول میں ہوئی تھی۔ [1] کلب کی سطح پر ایک کارآمد بیٹنگ آل راؤنڈر ، [1] اس نے 1998ء میں ڈبلن میں آسٹریلیا اے کے خلاف آئرلینڈ کے لیے ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلا ۔[2] آئرش کی بھاری شکست میں اولفرٹ نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں کوئی وکٹ حاصل کیے بغیر 28 رنز کے عوض 4اوور پھینکے۔ میچ میں 2بار بیٹنگ کرتے ہوئے وہ آئرلینڈ کی پہلی اننگز میں ایڈم ڈیل کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے جبکہ دوسری اننگز میں انھیں برینڈن جولین نے ایک رن بنانے کے بعد آؤٹ کیا۔ [3] اس میچ کے بعد انھیں آئرلینڈ کے لیے دوبارہ منتخب نہیں کیا گیا۔ کرکٹ سے باہر وہ پلمبر کا کام کرتے ہیں۔ [1]

ڈیوڈ اولفرٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ مارک اولفرٹ
پیدائش (1969-01-10) 10 جنوری 1969 (عمر 55 برس)
ڈیری، شمالی آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتکونور اولفرٹ (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1998آئرلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 1
بیٹنگ اوسط 0.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 24
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 اکتوبر 2018

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Player profile: David Olphert"۔ CricketEurope۔ 21 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018 
  2. "First-Class Matches played by David Olphert"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018 
  3. "Ireland v Australia A, 1998"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018