ڈیوڈ ملنر
ڈیوڈ ملنر (پیدائش: 24 جولائی 1938ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1960ء اور 1964ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ ملنر دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 31 اول درجہ میچوں میں 12.74 کی اوسط اور 80 کے ٹاپ سکور کے ساتھ 56 اننگز کھیلیں۔ انھوں نے 2 ایک روزہ میچوں میں 2 اننگز کھیلی جس میں انھوں نے مجموعی طور پر 29 رنز بنائے۔ وہ رائٹ آرم آف بریک بولر تھے اور انھوں نے اول درجہ کرکٹ میں بغیر کوئی وکٹ لیے 6 اوور پھینکے۔ [1]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ڈیوڈ ملنر | |||||||||||||||||||||
پیدائش | ڈو ہولز، ڈربیشائر، انگلینڈ | 24 جولائی 1938|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||
1960–1964 | ڈربی شائر | |||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 18 جون 1960 ڈربی شائر بمقابلہ وورسٹر شائر | |||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 24 اگست 1953 ڈربی شائر بمقابلہ ہیمپشائر | |||||||||||||||||||||
پہلا لسٹ اے | 12 جون 1963 ڈربی شائر بمقابلہ لنکا شائر | |||||||||||||||||||||
آخری لسٹ اے | 2 مئی 1964 ڈربی شائر بمقابلہ نارتھمپٹن شائر | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، نومبر 2011 |