ڈیوڈ کینیڈی (پیدائش:10 جولائی 1890ء)|(انتقال: یکم جولائی 1916ء) سکاٹش اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور سپاہی تھے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر تھے۔کینیڈی جولائی 1890ء میں اڈنگسٹن میں پیدا ہوئے تھے۔ [1] اڈنگسٹن گرامر اسکول اور جارڈن ہل ٹیچر ٹریننگ کالج میں تعلیم حاصل کی، وہ مؤخر الذکر سے گریجویشن کرنے کے بعد ٹاؤن ہیڈ اسکول میں سکول ٹیچر بن گئے۔ [1]کینیڈی ایک بار اول درجہ کرکٹ میں آئرلینڈ کے خلاف 16 جولائی 1914 ءکو آبزرویٹری لین میں سکاٹ لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے نمودار ہوئے [2] انھوں نے خراب کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 رنز بنائے اور دونوں اننگز میں آؤٹ ہوئے۔ [3] اگست 1914ء میں پہلی جنگ عظیم شروع ہونے پر، کینیڈی نے ہائی لینڈ لائٹ انفنٹری کے گلاسگو کمرشلز میں بھرتی کیا اور جلد ہی سارجنٹ کے عہدے تک پہنچ گئے۔ [1] اس کے فوراً بعد فرانس میں فرنٹ لائن پر بھیجا گیا۔

ڈیوڈ کینیڈی
ذاتی معلومات
پیدائش10 جولائی 1890(1890-07-10)
اڈنگسٹن، لانارک شائر, سکاٹ لینڈ
وفات1 جولائی 1916(1916-70-01) (عمر  25 سال)
لیپزگ یپریس, اوتھیلے, فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1914سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 11
بیٹنگ اوسط 5.50
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 10
کیچ/سٹمپ –/–
ماخذ: Cricinfo، 26 جولائی 2020

انتقال

ترمیم

وہ یکم جولائی 1916ء کو سومے کے پہلے دن لیپزگ سیلینٹ میں مارا گیا۔ [4] اسے لونسڈیل قبرستان، اتھولی میں دفن کیا گیا۔ اس کی عمر 25 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ McCrery 2015، صفحہ 290
  2. "First–Class Matches played by David Kennedy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-26
  3. "Ireland v Scotland in 1914"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-26
  4. McCrery 2015، صفحہ 290–291