ڈیوڈ ہیورڈ (کرکٹر)
ڈیوڈ رسل ہیورڈ (پیدائش: 7 جون 1920ء)|(انتقال: 21 اپریل 1945ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1939ء میں سرگرم تھا جو مڈل سیکس اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے کھیلتا تھا۔ اور آسٹریلیا میں پیدا ہوا تھا۔ [1]دوسری جنگ عظیم کے دوران ہیورڈ ایئر ٹرانسپورٹ سے متعلق معاون پائلٹ تھا۔
ڈیوڈ ہیورڈ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 7 جون 1920ء |
تاریخ وفات | 21 اپریل 1945ء (25 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
مادر علمی | نیو کالج، اوکسفرڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیموہ 21 اپریل 1945ء کو فیئر چائلڈ آرگیس لائٹ ہوائی جہاز اڑا رہا تھا بدقسمتی سے ہیمپشائر میں آر اے ایف لشام سے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ David Hayward at CricketArchive
- ↑ "War Grave: ATA First Officer David Russell Hayward"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2017