اردو کا پندھرواں حرف 'ڑ' ہے۔ فارسی اور عربی میں استعمال نہیں ہوتا ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 'ر' کی طرح 200 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ڑ ـڑ ـڑ ڑ
حرف ڑ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER RREH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1681 U+0691
یو ٹی ایف-8 218 145 DA 91
عددی حرف حوالہ ڑ ڑ

مزید

ترمیم