ژنار دوگالووا (انگریزی: Zhanar Dugalova) قازق زبان کی ایک پاپ اور لوک گلوکارہ ہے۔ اس کی پیدائش 17 جنوری 1987ء کو ہوئی۔[1] وہ ترک ویژن نغمہ مقابلہ 2014ء میں قازقستان کی نمائندگی کرتے ہوئے جیت گئی۔[2] وہ قازقستان کے ایک سابق پاپ گروپ کیش تو کی رکن ہیں۔[3] اگست 2014ء سے وہ آزادانہ کیریئر پر گامزن ہیں۔

ژنار دوگالووا
(قازق میں: Жанар Дұғалова)،(قازق میں: Жанар Асылбекқызы Дұғалова ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیزیلوردا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قازقستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نو اوتان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ ،  نغمہ نگار ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قازق زبان ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اکیلا مظاہرہ

ترمیم

ژنار دوگالووا اکیلی مظاہروں میں بہت مشہور ہے۔ اسے قومی ستارے اور ہیروئن کا درجہ ہے۔ وہ کئی لوک گیت اور پاپ گا چکی ہے۔[3] وہ سابق میں ایک گروپ کیش یو کا حصہ تھی۔ تاہم جب اس نے دیکھا کہ وہ خود دوسروں سے کافی مقبول ہے، تو اس نے اکیلے گانے کا فیصلہ لیا۔ اب اس کی مقبولیت اسی کی وجہ سے ہے۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Yarismacilar – Kazakistan temsilcisi: Janar Dugalova." (بزبان ترکی)۔ turkvizyon.tv۔ 11 نومبر 2014۔ 22 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017 
  2. "Turkvizyon'14: Kazakhstan Wins!"۔ eurovoix.com۔ 21 نومبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2014 
  3. ^ ا ب Anthony Granger (28 اپریل 2017)۔ "Kazakhstan: Turkvision Winner Zhanar Dugalova Would Compete at Eurovision"۔ eurovoix-world.com۔ 29 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2019 
  4. Anthony Granger (11 فروری 2017)۔ "Kazakhstan: Zhanar Dugalova Releases "Ala ketpedin""۔ Eurovoix World۔ 12 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020