مرکزی مینیو کھولیں


17 جنوری گريگورين سال کا 17واں دن ہے۔ اس سال میں 348 دن باقی ہیں۔

15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری

واقعاتترميم

  •   1951ء - جنرل ایوب خان نے برطانوی جنرل گریسی کی جگہ افواج پاکستان کے کمانڈر ان چیف کا عہدہ سنبھالا۔
  •   2008ء -- پشاور کے علاقے کوہاٹی میں واقع امام بارگاہ میں خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق۔
  • 1994ء   ریاستہائے متحدہ کے شہر لاس اینجلس میں شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ چھ ریکارڈکی گئیزلزلے کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ شہر کو تیس بلین کا مالی نقصان ہوا [1]
  • 1951ء   چین نے   کوریا سے جنگ بندی سے انکار کیا [1]
  • 1948ء   نیدرلینڈز اور   انڈونیشیا جنگ بندی پر رضامند ہوئے [1]
  • 1946ء اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا [1]
  • 1945ء سوویت فورسز نے   پولینڈ کے دار الحکومت وارسا پر قبضہ کرکے مکمل طور پرتباہ کر دیا [1]
  • 1995ء   جاپان کے شہر کوبے میں ہولناک زلزلہ، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مالی نقصان ہوا جبکہ چھ ہزار چار سو چونتیس افراد لقمہ اجل بنے [1]
  • 2016ء17 جنوری، عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی اور یورپی اتحاد نے ایران کے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے لیے تمام ضروری اقدامات پورے کرنے پر عائد بین الاقومی پابندیاں اٹھا لی۔

ولادتترميم

وفاتترميم

1975ء پاکستان کے ممتاز مصور عبدالرحمن چغتائی

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔