ژاوکودیان علاقہ (Zhoudian ) ایک قصبہ اور علاقہ ہے جو مشرقی فانگشان ضلع، بیجنگ، چین میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں نانجیاؤ اور فوزیژوانگ ٹاؤن شپ، مشرق میں ژیانگ یانگ، چینگ گوان اور ینگفینگ ذیلی اضلاع، اس کے جنوب میں شیلو اور ہانگ کونھے قصبے اور اس کے مغرب میں ژیاولنگ ٹاؤن ہے۔ 2020 کی مردم شماری میں اس کی آبادی 41,868 تھی۔ [1]


周口店地区
Chou-kou-t'ien
Town
ژاوکودیان، پیکنگ مین کی جگہ کا داخلی راستہ 2008
ژائوکودیان علاقہ is located in وسطی بیجنگ
ژائوکودیان علاقہ
ژائوکودیان علاقہ
ژائوکودیان علاقہ is located in چین
ژائوکودیان علاقہ
ژائوکودیان علاقہ
متناسقات: 39°40′47″N 115°56′46″E / 39.67972°N 115.94611°E / 39.67972; 115.94611
Countryچین
Municipalityبیجنگ
Districtفنگ شان
Village-level Divisions5 communities
24 villages
رقبہ
 • کل121.2 کلومیٹر2 (46.8 میل مربع)
آبادی (2020)
 • کل41,868
 • کثافت350/کلومیٹر2 (890/میل مربع)
منطقۂ وقتChina Standard (UTC+8)
Postal code102454
ٹیلی فون کوڈ010

حوالہ جات

ترمیم
  1. "北京市房山区第七次全国人口普查公报"۔ Beijing Fangshan Bureau Of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-09