ژیامن ائیرلائن کمپنی (انگریزی:Xiamen Airlines Company ) چین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ژیامن ائیرلائن کمپنی کا مرکزی دفتر چین کے ائیر پورٹ شیامین گاوچی بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔

ژیامن ائیرلائن کمپنی
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

حوالہ جات ترمیم

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 

مزید دیکھیے ترمیم