اردو کا اٹھائیسواں حرف 'ک' (کاف) ہے۔ فارسی کا پچیسواں اور عربی کا بائیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 20 شمار ہوتے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ک ـک ـکـ کـ

حرفی رمز بندی ترمیم

حرف ک
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER KEHEH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1705 U+06A9
یو ٹی ایف-8 218 169 DA A9
عددی حرف حوالہ ک ک

مزید ترمیم