کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ڈربی

کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ڈربی (انگریزی: County Cricket Ground, Derby) جسے عام طور پر کاؤنٹی گراؤنڈ کہا جاتا ہے ڈربی، انگلستان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ 1871ء سے یہ ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کا گھر ہے۔

کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ
The Incora County Ground
کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامڈربی، ڈربیشائر
کاؤنٹی کلبڈربیشائر
تاسیس1863
گنجائش9,500[1]
اینڈ نیم
ریس کورس اینڈ
پیویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ18 جون 1983:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ28 مئی 1999:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  پاکستان
پہلا خواتین ایک روزہ15 جولائی 1998:
 انگلینڈ بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری خواتین ایک روزہ10 جولائی 2018:
 انگلینڈ بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا خواتین ٹی205 اگست 2006:
 انگلینڈ بمقابلہ  بھارت
آخری خواتین ٹی2030 ستمبر 2020:
 انگلینڈ بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ٹیم کی معلومات
ڈربی شائر (1871–تاحال)
ڈربی شائر کرکٹ بورڈ (2000)
ڈربی شائر خواتین (2011–2013)
لافبرو لائٹننگ (2017)
بمطابق 30 ستمبر 2020
ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/11/451.html کرکٹ آرکیو

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "County Ground"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017