کابلستان ایک تاریخی خطہ ہے جو کابل سے ایک طرف خراسان تک اور دوسری طرف پشاور تک پھیلا ہوا ہے، افغانستان کا موجودہ صوبہ کابل بھی اس خطے میں شمار ہوتا ہے۔ کابلستان کا خطہ آج دو ملکوں افغانستان اور پاکستان میں تقسیم ہے۔