کارڈیگن ایڈولفس کونور (پیدائش: 24 مارچ 1961ء) ایک انگویلان پیدائشی سابق انگلش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ کونر دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر تھے۔ [1]

کارڈیگن کونور
ذاتی معلومات
مکمل نامکارڈیگن ایڈولفس کونور
پیدائش (1961-03-24) 24 مارچ 1961 (عمر 63 برس)
دی ویلی، انگویلا
عرفکرسٹی، کارڈی
قد5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ-میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1984–1998ہیمپشائر
1979–1984بکنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 221 300
رنز بنائے 1,814 335
بیٹنگ اوسط 11.93 6.32
100s/50s –/2 –/–
ٹاپ اسکور 59 25
گیندیں کرائیں 37,397 14,625
وکٹ 614 411
بولنگ اوسط 31.74 25.07
اننگز میں 5 وکٹ 18 1
میچ میں 10 وکٹ 4
بہترین بولنگ 9/38 5/25
کیچ/سٹمپ 61/– 55/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 8 دسمبر 2009

اپریل 2015ء میں انگویلیان عام انتخابات میں کونور ضلع 7 - ویسٹ اینڈ میں انگویلا یونائیٹڈ فرنٹ کے لیے منتخب ہوئے۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cardigan Connor"
  2. "House of Assembly of Anguilla"۔ Caribbean Elections۔ KnowledgeWalk Institute۔ 2015-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-10