کارینا جہانی

سویڈش ماہر لسانیات

کارینا جہانی جنوبی سویڈن کے چھوٹے سے گاؤں میں11 جون 1953 کوپیداہوئے۔ انھوں نے اپنی اپنی ابتدائی اوراعلیٰ تعلیم کے مدارجات سویڈن میں طے کیے۔ لیکن انھوں نے پی ایچ ڈی کی ریسرچ کے لیے بلوچی زبان کا انتخاب کیا۔ اس مقصد کے لیے وہ 1983 کوپاکستان آئے۔ اس سے بیشتر وہ مسیحی نوجوانوں کے ساتھ 1987 کوفارسی سیکھنے کے لیے ایران بھی آئی لیکن وہاں حالات سازگارہ نہ ہونیکی وجہ سے واپس چلی گئی۔ وہ پچھلے تیس سالوں سے بلوچی زبان و ادب پہ کام کر رہے ہیں۔

کارینا جہانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1959ء (عمر 64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]،  سونسکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ اوپسالا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انھوں نے بلوچی زبان پر متعدد کتاب و مضمون لکھیں جن میں سے مشہور کتاب ”بلوچی گرائمر“ اپسالا یونیورسٹی سے شائع ہوئی ہے۔ واضح رہے وہ اپسالایونیورسٹی میں شعبہ ایرانی زبان کے سربراہ ہیں۔ وہ یونیورسٹی میں بلوچی املاوگرائمر پر بلوچ دانشوروں ،ادیبوں اور شاعروں کی ایک کانفرس مارچ 2014 میں منعقد کر چکی ہے، جس میں دنیابھرسے بلوچی زبان کے ماہرین نے شرکت کی۔ ان کی کوشش سے ہی جامعہ اپسالامیں بلوچی زبان کا مرکزقائم کیا گیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb135795055 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔