کاسا میلا

بارسلونا میں عمارت، ہسپانیہ

کاسا ميلا 92 پاسج دے گراسيا، بارسیلونا، كاتالونيا، سپین میں واقع ایک جدید عمارت ہے- اس کو لا پدریرا بھی کہا جاتا ہے- یہ کاتالان آرکیٹیکٹ انتوني گودی کی طرف سے ڈیزائن کی گئی آخری عمارت ہے- اس کی اساري 1906 میں شروع ہوئی اور 1910 میں اختتام ہوئی-

کاسا میلا
La Pedrera
شام کے وقت کاسا میلا
متبادل نامThe Quarry
عمومی معلومات
پتہ92 پاسیج دے گراسيا
ملکسپین
آغاز تعمیر1906

1984 میں اس کو یونیسکو کی طرف سے عالمی ثقافتی ورثہ مقام قرار دیا گیا۔ اس میں یہ عمارت پھنداسيو لا پے دریرا کی ہیڈ كوارٹر ہے۔

نگارخانہ ترمیم

بیرونی روابط ترمیم