برشلونہ
بارسلونا یا برشلونہ(عربی) (ہسپانوی: Barcelona - بارسلونا) براعظم یورپ کے ملک ہسپانیہ کے دار الحکومت مادرید کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے اور ہسپانیہ کے خود مختار علاقے کاتالونیا کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر ہسپانیہ کے شمال مشرق میں بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ بارسلونا شہر کے 2011 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقامی ہسپانوی لوگوں کے بعد بارسلونا میں سب سے زیادہ آبادی پاکستانیوں کی ہے جو 24000 سے زائد ہیں۔
بارسلونا کی انتظامی تقسیم
ترمیمبارسلونا شہر کو انتظامی طور پر 10 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔
- Ciutat Vella یہ بارسلونا کا شہر کا تاریخی اور قدیم ترین علاقہ ہے، اس میں قدیم عمارات اور حکومتِ کاتالونیا و بلدیہ بارسلونا کی سرکاری عمارات واقع ہیں۔
- L'Eixample
- Sants-Montjuïc
- Les Corts
- Sarrià - Sant Gervasi
- Gràcia
- Horta-Guinardó
- Nou Barris
- Sant Andreu
- Sant Martí
نگار خانہ
ترمیم-
سانتا ماریا دیل مارگرجا
-
سانتا ماریا دیل پی گرجا
-
فرشتوں والا دروازہ
-
فرامس عجائب گھر
-
کاسہ باتّو
-
فابرا مشاہدہ گاہ
-
تین اژدہوں کامحل
-
دارالاقامت اورساحل سمندر
-
اگبربرج
-
تیبی دابواونچی ترین عمارت
-
گئیوال پارک
-
سانت پاوہسپتال
-
تارگاڑی
-
خوان بروسا باغ
-
کولمبس کی یادگار
-
ویلا ہوٹل
-
بارسیلونا کی یادگار
-
یادگاری ستون
-
ایوان موسیقی
-
قصرالبے نیز
-
سرنگی ماھی خانہ
-
جادوگری فوّارہ
-
مقدس گرجا گھر
-
ہسپانوی چوک
-
قصرکاتالونیا
-
گوتھک محلہ
-
سانتا ایولالیا کیتھڈرال
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر برشلونہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
(بارسیلونا)
- ↑ عنوان : Relación de Municipios y sus Códigos por Provincias
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1707.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ برشلونہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ برشلونہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2024ء
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4004503-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/barcelona-30 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021
- ↑ "صفحہ برشلونہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2024ء
- ↑ https://kvs.gov.spb.ru/en/agreements/
- ↑ http://www.ezhejiang.gov.cn/wenzhou/2021-08/26/c_655413.htm
- ↑ http://www.ezhejiang.gov.cn/wenzhou/sistercities_2.html
- ↑ http://www.rree.gob.pe/politicaexterior/Documents/Acuerdos%20de%20hermanamiento.pdf
- ↑ https://oewd.org/san-francisco-sister-cities
- ↑ https://portales.sre.gob.mx/coordinacionpolitica/images/stories/documentos_gobiernos/rai/nle/nl46.pdf
- ↑ https://kyivcity.gov.ua/kyiv_ta_miska_vlada/pro_kyiv/mista-pobratimi_z_yakimi_kiyevom_pidpisani_dokumenti_pro_poridnennya_druzhbu_spivrobitnitstvo_partnerstvo/
- ↑ BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2006-13087 — باب: art.6
- ↑ BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2006-13087
- ↑ BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2006-13087