کاظمی
سیدنا امام موسی کاظم سے نسبت کی بنا پر انھیں کاظمی کہا جاتا ہے۔ سادات کی شاخ شمار ہوتی ہے
مشاہیر
ترمیم- ناصر کاظمی، (اردو شاعر)
- احمد سعید کاظمی، (بریلوی عالم دین)
- باصر سلطان کاظمی
- راحت کاظمی
- عمران رضا کاظمی، (پروڈیوسر)
- ساحرہ کاظمی
- شبیر علی کاظمی
- مشیر کاظمی