کاغذی نوٹ اور کرنسی کا حکم

محمد تقی عثمانی کی کتاب

کاغذی نوٹ اور کرنسی کا حکم پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ یہ کتاب دراصل محمد تقی عثمانی کے عربی مقالہ احکام الاوراق النقد یت کا ترجمہ ہے۔ جسے محمد عبد اللہ میمن نے اردو زبان کے قالب میں ڈھالا ہے۔ اس میں نوٹوں کی فقہی حیثیت بیان کی گئی ہے۔ نوٹوں کانوٹوں سے تبادلہ، ملکی کرنسی نوٹوں کا آپس میں تبادلہ اور مختلف ممالک کے کرنسی نوٹوں کا آپس میں تبادلہ کتاب ہذا کے اہم مشتملات و مندرجات ہیں۔ اس کے 99 صفحات ہیں اور میمن اسلامک پبلشرز کراچی سے شائع کردہ ہے۔[1]

کاغذی نوٹ اور کرنسی کا حکم
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 210۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢