کامران رشید خان (پیدائش 1949ء) ایک پاکستانی امریکن اول درجہ کر کٹ کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ کرکٹ منتظ م بھی ہیں جنھوں نے 1979ء سے 1990ء تک ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ساتھ لاہور کرکٹ ٹیم ، پاکستان ریلوے کرکٹ ٹیم ، پنجاب کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلی۔ یونیورسٹی کرکٹ ٹیم 1964/65ء سے 1970/71ء تک بطور وکٹ کیپر۔ [1] وہ 1999 ءسے 2000ء تک مختصر مدت کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکا کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے [2] [3] [4] وہ 1974ء سے ہیور فورڈ کالج کی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر رہے ہیں [5]

کامران رشید
ذاتی معلومات
مکمل نامکامران رشید خان
پیدائش1949
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیn/a
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1964/65لاہور تعلیمی بورڈ
1965/66-1970/71پنجاب یونیورسٹی
1969/70پاکستان ریلوے
1968/69لاہور
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 31
رنز بنائے 1217
بیٹنگ اوسط 27.65
100s/50s 1/8
ٹاپ اسکور 117
گیندیں کرائیں 96
وکٹ 2
بالنگ اوسط 33.00
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ 1/18
کیچ/سٹمپ 38/7
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 مئی 2016

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Michael Taylor"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016 
  2. Three candidates vie for USACA presidency
  3. Khan promises passion and commitment
  4. Ryan Naraine (December 17, 1999)۔ "AN INTERVIEW with USACA ex-President RICKY CRAIG"۔ اخذ شدہ بتاریخ June 29, 2013 
  5. "Kamran Khan Bio"۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018