کامران شہزاد
کامران شہزاد ( پیدائش: 25 اگست 1980ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 17 مارچ 2014ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے نیدرلینڈز کے خلاف ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا اور 1 فروری 2014ء کو سکاٹ لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔[1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | گوجرانوالہ، پاکستان | 25 اگست 1980
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ | 1 فروری 2014 بمقابلہ سکاٹ لینڈ |
آخری ایک روزہ | 4 دسمبر 2014 بمقابلہ افغانستان |
پہلا ٹی20 | 17 مارچ 2014 بمقابلہ نیدرلینڈز |
آخری ٹی20 | 21 مارچ 2014 بمقابلہ زمبابوے |
ماخذ: ESPNcricinfo، 5 دسمبر 2014 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kamran Shazad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014