کامن کاز (بھارت)
کامن کاز (انگریزی: Common Cause) ایک شہری سماجی تنظیم ہے جو بھارت میں لوگوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے وکالت کرتی ہے۔ اس کی تاسیسی 1980ء میں ایچ ڈی شوری نے رکھی جو بھارت میں صارفین کے حقوق کے لیے فعالیت پسند رہے ہیں۔[1] اس تنظیم کو امریکا میں مقیم اسی نام سے موسوم تنظیم کی طرز پر تشکیل دیا گیا ہے۔ [2]
کامن کاز (بھارت) | |
---|---|
صدر دفتر | نئی دہلی، بھارت |
تاریخ تاسیس | 5 June 1980 |
مقام تاسیس | نئی دہلی |
قسم | غیر منافع بخش تنظیم |
ڈائریکٹر | ڈاکٹر ویپول مُدگل |
باضابطہ ویب سائٹ | commoncause |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hari Dev Shourie"۔ The Independent (بزبان انگریزی)۔ 2005-08-16۔ 22 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2019
- ↑ Barbara Crossette، Special to The New York Times (1989-10-22)۔ "Indian Consumer Group Wins Fight on Medicine"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2019