کامیڈی سرکس 1
کامیڈی سرکس بھارت میں نشر ہونے والا مزاح کا ایک سٹیج پروگرام ہے جو 13 ہفتوں پر محیط تھا۔ یہ پروگرام بھارتی چینل سونی ٹی وی نے نشر کیا تھا۔ اس پروگرام کا نعرہ تھا "جوڑی جمے گی، پبلک ہنسے گی"۔
میزبان
ترمیمجج
ترمیمکامیڈی سرکس حصہ اول
ترمیمفاتح
شرکاء
- خیالی سہارن - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- کرشمہ تنا- ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- سوپنل جوشی- رنر آپ
- وی آئی پی- رنر آپ
- کاشف خان- فاتح
- علی اصغر- فاتح
- اروشی ڈھولکیا - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- شکیل صدیقی - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- کرن کرماکار - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- سنیل سانورا - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- پرتاپ فوجدار - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- کتاکی دیو بعد میں منینی دے - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- ورون بڑولا - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
- دیپک دتہ - ووٹنگ سے غیر فاتح قرار پائے
کامیڈی سرکس کے سلسلے
ترمیم- کامیڈی سرکس 1
- کامیڈی سرکس 2
- کانٹے کی ٹکر
- کامیڈی سرکس - چنچپوکلی ٹو چائنہ
- کامیڈی سرکس 20 - 20
- دیکھ انڈیا دیکھ
- کامیڈی سرکس 3 کا تڑکا
- مہا سنگرام (2010)[1]
- کامیڈی سرکس کے سپر سٹار (2010)
- کامیڈی سرکس کا جادو(2010)
بیرونی روابط
ترمیم- کامیڈی سرکس کا ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ optimystix.tv (Error: unknown archive URL)
- کامیڈی سرکس کے مداحوں کا ویب گاہ[مردہ ربط]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Comedy Circus Mahasangram begins"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ Feb 6, 2010۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2010
بیرونی روابط
ترمیم- کامیڈی سرکس کا ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ optimystix.tv (Error: unknown archive URL)
- کامیڈی سرکس کے مداحوں کا ویب گاہ[مردہ ربط]