کانگڑ (کشمیری : کانٛگٕر ) جسے کانگڑی، کنگیڑ اور کنگیر بھی کہا جاتا ہے[1] ۔ وہ ایک روایتی کشمیری ہتھ انگیٹھی کا نام ہے۔ یہ ایک بید کی بنی ٹوکری ہوتی ہے جس کے اندر مٹی کا ایک موٹی تہ والا پیالہ سا رکھا ہوتا ہے۔[2] اس کے اندر کشمیری گرم سرخ کوئلے ڈال کر اپنے روایتی لباس پھیرن کے اندر پکڑے رکھتے ہیں۔ کشمیر کی شدید سردی خود کو سفر و حضر میں گرم رکھنے کے لیے کانگڑی ایک ضرورت ہے۔ کانگڑی کے آلات کو فن کا ایک اعلی نمونہ بھی مانا گیا ہے۔[3] Thumb

حوالہ جات ترمیم

  1. Mohammad Ishaq Khan (1978)۔ History of Srinagar, 1846-1947۔ Aamir Publications۔ صفحہ: 85۔ OCLC 5220131 
  2. M. Afzal Qadri، G̲h̲ain He Gūrkū (1997)۔ Cultural Heritage of Kashmir۔ یونیورسٹی آف کشمیر۔ صفحہ: 31۔ OCLC 39292540 
  3. A. N. Raina (1981)۔ Geography of Jammu and Kashmir۔ نیشنل بک ٹرسٹ۔ صفحہ: 144۔ OCLC 9260048