کاٹھیاواڑ ایجنسی
برطانوی ہند کی ایجنسیوں میں سے ایک
کاٹھیاواڑ ایجنسی، برصغیر پاک و ہند کے مغربی حصے میں جزیرہ نما کاٹھیاواڑ پر واقع، برطانوی ہند کی بمبئی پریزیڈنسی کے زیر تسلط تقریباً 200 چھوٹی نوابی ریاستوں کی ایک سیاسی اکائی تھی۔[1]
کاٹھیاواڑ ایجنسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1819ء–1924ء | |||||||
کاٹھیاواڑ ایجنسی علاقے کا نقشہ | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1901 | 54,084 کلومیٹر2 (20,882 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1901 | 2329196 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1819ء | ||||||
• | 1924ء | ||||||
|
ایجنسی کا صدر دفتر راجکوٹ میں تھا،[2] وہ قصبہ جہاں سیاسی ایجنٹ رہتا تھا۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ W.W. Hunter (1908)۔ The Imperial Gazetteer Of India: Vol. XV: Karachi To Kottayam یہ متن ایسے ذریعے سے شامل ہے، جو دائرہ عام میں ہے۔
- ↑ The Indian Year Book, Volume 11 by Bennett, Coleman & Company, 1924,pp:151–152
- ↑ Sessional Papers – Volume 31, Great Britain. Parliament. House of Commons published by H.M. Stationery Office, 1900 – Page 464