کاپیتان سینا یا کپتان چین (انگریزی: Kapitan Cina / Kapitan China / Capitan China) (انگریزی: Captain of the Chinese; مینڈارن چینی: 華人甲必丹; ولندیزی: Kapitein der Chinezen) ولندیزی انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، برورنیو اور فلپائن میں شہری انتظامیہ کا ایک اعلی سطحی حکومتی عہدہ تھا۔