کایا کلاس (انگریزی: Kaja Kallas؛ پیدائش: 1977ء) ایک استونیائی سیاست دان ہیں جو ایستونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد ہوئیں[6][7]. آپ 2018ء سے اصلاح جماعت کی رہنما اور سابق (2014ء سے 2018ء تک) رکن یورپی پارلیمان رہی ہیں۔اس سے قبل وہ ایک وکیل کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں، جو یورپی اور اسٹونین مقابلہ قانون میں مہارت رکھتی ہیں۔

کایا کلاس
(استونیائی میں: Kaja Kallas ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن یورپی پالیمان [1][2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
1 جولا‎ئی 2014  – 5 ستمبر 2018 
حلقہ انتخاب استونیا  
معلومات شخصیت
پیدائش 18 جون 1977ء (47 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹالن [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد
استونیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف تارتو (1995–1999)
لارنس یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [5]،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان استونیائی زبان ،  انگریزی ،  فرانسیسی ،  روسی ،  فنش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یورپی پالیمان   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

کایا کلاس 18 جون 1977ء کو تالین میں پیدا ہوئیں۔ [8]

کلاس نے 1999ء میں ترتو یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن کیا تھا۔ 2007ء سے انھوں نے اسٹونین بزنس اسکول میں تعلیم حاصل کی اور 2010ء میں معاشیات میں EMBA ( ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن ) کی ڈگری حاصل کی۔[9] [10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.europa-nu.nl/id/vjl53yqhzixl/kaja_kallas
  2. http://www.europarl.europa.eu/meps/de/124697/KAJA_KALLAS_history.html
  3. https://pantheon.world/profile/person/Kaja_Kallas
  4. https://www.europarl.europa.eu/meps/en/124697/KAJA_KALLAS/history/8
  5. MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/124697 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022
  6. https://www.dawnnews.tv/news/1152442/
  7. https://www.suchtv.pk/urdu/world/item/96730-european-country-estonia.html
  8. "8th parliamentary term | Kaja KALLAS | MEPs | European Parliament"۔ www.europarl.europa.eu۔ March 6, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 4, 2019 
  9. "Kaja Kallas | LinkedIn"۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 4, 2019 
  10. Corinne Deloy (3 March 2019)۔ "Victory for the centre-right opposition (ER) in the general elections in Estonia" (PDF)۔ The Foundation Robert Schuman۔ 07 مارچ 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2019