کبرا دنیا کے آٹھ محافظوں( لوک پالوں ) میں شامل ہے۔ کبرا کی مورتیاں عموماً سونے کی بنائی جاتی ہیں اور انھیں نقش و نگار سے سجایا جاتا ہے۔ جس کی تین ٹانگیں، آٹھ دانت اور ایک آنکھ ہے، اس کی سواری واہن ایک انسان ہے۔ وہ کیلاش کی پہاڑی میں باغات سے گھرے ہوئے ایک محل بتایا جاتا ہے۔ شیو کی طرح اس کا تعلق بھی ذرخیزی اور افزائش سے ہے۔ چنانچہ شادیوں میں شیو کے ساتھ اس کو بھی پکارا جاتا ہے۔ شادی کے معبود کے حوالے سے ’ کام ایشور ‘ ( محبت کا معبود ) بھی کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. منو دھرم شاشتر Glossary (کشاف اصطلاحات ) ترجمہ ارشد رازی