کبیر پنتھ
کبیر پنتھ، ستگرو کبیر پنتھ یعنی کبیر کی راہ ہندوستان کے بھکتی تحریک کے زمانے کے شاعر بھگت کبیر کے تعلیمات کی بنیاد پر رکھی گیا ایک مذہبی فرقہ ہے۔ کبیر کے شاگرد دھرم داس نے ان کے انتقال کے تقریباً سو سال بعد اس پنتھ کی شروعات کی تھی۔ آغاز میں فلسفی اور اخلاقی تعلیم پر مبنی یہ پنتھ ققت گزنے کے ساتھ مذہبی فرقہ میں تبدیل ہو گیا۔ کبیر پنتھ کے فرقے کے پیروکاروں میں ہندو، مسلمان، بدھ اور جین تمام مذاہب کے لوگ شامل ہیں۔ ان میں اکثریت ہندوؤں کی ہے۔[1] کبیر کے تخلیقات کا مجموعہ بِیجَک اس فرقے کے فلسفی اور روحانی خیالات کی اہم مذہبی کتاب ہے۔
حوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ مذہب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |