کتابیں جلا دو اور علماء کو زندہ دفن کردو
ظلمکاعہد
(کتابیں جلا دو اور علماء زندہ دفن کر دو سے رجوع مکرر)
کتابیں جلا دو اور علما زندہ دفن کردو[1] (چینی: 焚書坑儒) (ادبی:کتابوں کو جلا دو اور کنفیوشنی علماء کو زندہ دفن کر دو)۔[2] یہ ایک جملہ ہے۔ جو محاورہ و قول کی صورت اختیار کر چکا ہے۔
وجہ
ترمیمجیانگ یو نے 206 قبل مسیح بادشاہ کن ہر شی کے خلاف بغاوت کی، اس فوج کی قیادت ژیان یانگ نے کی۔ اس نے حکم جاری کیا کہ عیفا محل کو جلا دو،کتابیں جلا دو اور علما زندہ دفن کر دو۔