کتابیں جلا دو اور علماء کو زندہ دفن کردو

ظلمکاعہد

کتابیں جلا دو اور علما زندہ دفن کردو[1] (چینی: 焚書坑儒) (ادبی:کتابوں کو جلا دو اور کنفیوشنی علماء کو زندہ دفن کر دو)۔[2] یہ ایک جملہ ہے۔ جو محاورہ و قول کی صورت اختیار کر چکا ہے۔

کتابیں جلا دو اور علما زندہ دفن کردو

جیانگ یو نے 206 قبل مسیح بادشاہ کن ہر شی کے خلاف بغاوت کی، اس فوج کی قیادت ژیان یانگ نے کی۔ اس نے حکم جاری کیا کہ عیفا محل کو جلا دو،کتابیں جلا دو اور علما زندہ دفن کر دو۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم