کتاب حقائق عالم (the world factbook) جسے سی‌آئی‌اے کتاب حقائق عالم (the cia world factbook) بھی کہا جاتا ہے دنیا کے بارے میں معلومات ہیں جسے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی مرتب کرتی ہے۔

کتاب حقائق عالم
سرورق کتاب حقائق عالم (2012-13 ).
مصنفسی آئی اے
زبانانگریزی
صنفتقویم دنیا کے ممالک کے بارے میں
ناشرانٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ[1]
تاریخ اشاعت
اب سی آئی اے کی طرف سے کاغذی جلد کی کتاب کی شکل میں شائع نہیں ہوتی

ذرائع معلومات

ترمیم
  • انٹارکٹک معلومات پروگرام - نیشنل سائنس فاؤنڈیشن (antarctic information program - national science foundation)
  • مسلح افواج طبی انٹیلی جنس سینٹر - محکمہ دفاع (afrmed forces medical intelligence center - department of defense)
  • مردم شماری بیورو - محکمہ تجارت (bureau of the census - department of commerce)
  • بشری شماریات بیورو - محکمہ محنت و افرادی قوت (bureau of labor statistics - department of labor)
  • مینیجر کونسل برائے قومی انٹارکٹک پروگرام (council of managers of national antarctic programs)
  • ڈیفینس انٹیلیجنس ایجنسی - محکمہ دفاع (defense intelligence agency - department of defense)
  • محکمہ توانائی (department of energy)
  • محکمہ خارجہ (department of state)
  • مچھلی و جنگلی حیات سروس - محکمہ داخلہ (fish and wildlife service - department of the interior)
  • سمندری ایڈمنسٹریشن - محکمہ نقل و حمل (maritime administration - department of transportation)
  • قومی جغرافیائی مقامی انٹیلی جنس ایجنسی - محکمہ دفاع (national geospatial-intelligence agency - department of defense)
  • نیول سہولیات انجینئری کمان - محکمہ دفاع (naval facilities engineering command - department of defense)
  • دفتر جزیراتی امور - محکمہ داخلہ (office of insular affairs - department of the interior)
  • دفتر نیول انٹیلی جنس - محکمہ دفاع (office of naval intelligence - department of defense)
  • آئل اینڈ گیس جرنل (oil & gas journal)
  • امریکی بورڈ جیوگرائی نام - محکمہ داخلہ (us board on geographic names - department of the interior)
  • امریکی نقل و حمل کمان - محکمہ دفاع (us transportation command - department of defense)

حقوق نقل و اشاعت

ترمیم

کیونکہ کتاب حقائق عالم دائرۂ عام میں ہے لوگ اس کو دوبارہ تقسیم،ترمیم اور نظر ثانی کرنے کے لیے آزاد ہیں اس کے لیے سی آئی اے سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ تاہم سی آئی اے کی درخواست کرتا ہے کہ جب کتاب حقائق عالم استعمال کیا جائے تو اس کا حوالہ دیا جائے۔

تجدید اور دستیابی

ترمیم

نومبر 2001ء سے پہلے کتاب حقائق عالم موقعِ حبالہ (website) سالانہ تجدید کیا جاتا تھا۔[2] جبکہ 2004 سے 2010 تک اسے ہر دو ہفتے میں تجدید کیا جاتا تھا 2010 کے بعد اس کی تجدید ہر ہفتے کی جاتی ہے۔

حکومتی ایڈیشن

پوٹو میک کتب دوبارہ اشاعت

سکائی ہارس پبلشنگ دوبارہ اشاعت

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست تغیرات و وجودات فی کتاب حقائق عالم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Intelligence & Analysis - Products"۔ 25 اپریل 2007۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2010-10-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-23۔ The DI publishes unclassified reference aids that are available to the public. The annual World Factbook is a comprehensive compendium of profiles on more than 260 countries and other entities. {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |مصنف= تم تجاهله (معاونت)صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)(Archived by WebCite at )
  2. "The World Factbook - Frequently Asked Questions (FAQs): How often is The World Factbook updated?"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-01-26۔ Formerly our Web site (and the published Factbook) were only updated annually. Beginning in November 2001 we instituted a new system of more frequent online updates. The World Factbook is currently updated every two weeks. {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |مصنف= تم تجاهله (معاونت)