کتب خانہ کلسوس
کتب خانہ کلسوس (انگریزی: Library of Celsus) (یونانی: Βιβλιοθήκη του Κέλσου) ایک قدیم رومی عمارت جو افسس)، اناطولیہ، آج کل مغربی ترکیہ کے ازمیر صوبہ کے جدید قصبے سیلچوک کے قریب واقع ہے۔
Βιβλιοθήκη του Κέλσου | |
کتب خانہ کلسوس | |
مقام | افسس |
---|---|
خطہ | ایجیئن علاقہ |
قسم | قومی کتب خانہ |
حصہ | قدیم یونان، رومی فن تعمیر |
تاریخ | |
ثقافتیں | قدیم یونان، قدیم روم |
اہم معلومات | |
کھدائی کی تاریخ | 1903–1904, بحال 1970–1978 |
ماہرین آثار قدیمہ | وولکر مائیکل اسٹروکا |
حالت | جزوی طور پر بحال شدہ کھنڈر |
عوامی رسائی | آثاریاتی مقام |