کتے کے گوشت سے مراد وہ لحم اور دیگر اجزاء جو کسی کتے سے مل سکتے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے کتے کے گوشت کو بطور غذا دنیا کے کئی حصوں میں استعمال کیا گیا ہے۔[1] اکیسویں صدی میں زیادہ تر کتے کا گوشت چین،[2] جنوبی کوریا،[3] ویتنام،[4] اور نائجیریا[5][6] میں ہوتا ہے۔ یہ گوشت دنیا کے کئی اور حصوں میں بھی یا تو کھایا جاتا ہے یا پھر اس کا کھانا قانونًا جائز ہے۔ کچھ ممالک میں کتوں کے گوشت کے کھانے کو ان کے روایتی، رسم و رواج سے جڑے یا روز مرہ کے پکوان کا حصہ سمجھا جاتا ہے، جب کہ کچھ اور تہذیبوں میں کتے کے گوشت کو حرام سمجھا جاتا ہے، اگر چیکہ ان میں سے کچھ جگہوں پر ماضی میں کتے کا گوشت کھایا جاتا تھا۔[7][8] یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2014ء میں دنیا بھر میں 25 ملین کتے سال بھر میں انسانوں کی جانب سے کھائے گئے تھے۔[9]

ویتنام میں گوشت کے لیے قربان کیے گئے کتے

حوالہ جات

ترمیم
  1. Calvin W. Schwabe (1979)۔ Unmentionable cuisine۔ University of Virginia Press۔ ص 168۔ ISBN:978-0-8139-1162-5۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-08 {{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  2. Rupert Wingfield-Hayes (29 جون 2002)۔ "China's taste for the exotic"۔ BBC News۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-15
  3. Anthony L. Podberscek (2009)۔ "Good to Pet and Eat: The Keeping and Consuming of Dogs and in South Korea" (PDF)۔ Journal of Social Issues۔ ج 65 شمارہ 3: 622۔ DOI:10.1111/j.1540-4560.2009.01616.x۔ 2011-07-19 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ Dog meat is eaten nationwide and all year round, although it is most commonly eaten during summer, especially on the (supposedly) three hottest days. {{حوالہ رسالہ}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت) "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2011-07-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-08{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  4. "Vietnam's dog meat tradition"۔ BBC News۔ 31 دسمبر 2001۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-15
  5. Senan Murray (6 مارچ 2007)۔ "Dog's dinners prove popular in Nigeria"۔ BBC News۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-03-06
  6. Willy Volk (مارچ 7، 2007)۔ ""Man bites dog": Dining on dog meat in Nigeria"۔ gadling.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-08 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  7. "Dachshunds Are Tenderer"۔ Time Magazine۔ نومبر 25، 1940۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-20 {{حوالہ رسالہ}}: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب |دورية محكمة= (معاونت) وتحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  8. Douglas Mawson۔ "The Home of the Blizzard"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-08
  9. Czajkowski, C. (2014)۔ "Dog meat trade in South Korea: A report on the current state of the trade and efforts to eliminate it"۔ Animal Law۔ ج 21: 29–151۔ 2017-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-08