کثیراللسانیت ایک سے زیادہ زبان کا استعمال ہے،یاتو ایک انفرادی متکلم سے یا متکلمین کے گروپ سے۔یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کثیراللسانی متکلمین کی تعداد واحداللسانی متکلمین سے کہیں زیادہ ہیں۔[1]

کثیراللسانی اشارات نووی ساد کے دفترِ رئیس کے باہر، لکھا ہے
سنگاپور میں ایک مرسام شدہ خطراتی اشارہ جوکہ انگریزی، چینی،تامل اور مالے(سنگاپور کی چار دفتری زبانیں)
سوئس وفاقی انتظامیہ کا لوگو، سوئیٹزرلینڈ کی چار قومی زبانوں میں(جرمن، فرانسیسی، اطالوی، رومانش زبان

حوالہ‌جاتترميم

  1. "A Global Perspective on Bilingualism and Bilingual Education (1999), G. Richard Tucker, Carnegie Mellon University" (PDF). cal.org. اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2018.