تَمِل ((تمل: தமிழ்)‏): جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو، سری لنکا اور سنگاپور کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تمل، تیلگو، براہوی ملیالم، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔

تَمِل
தமிழ் tamiḻ
تلفظتَ مِل
مقامی بھارت، سری لنکا، ملائیشیا، سنگاپور، رے یونیوں، ماریشس، برما (moribund)[1]
نسلیتتمل لوگ
مقامی متکلمین
70 ملین (2007)
8 ملین بطور دوسری زبان [2]
ابتدائی شکل
تمل ابجد (برہمی)
اروی (ابجد)
Tamil Braille (Bharati)
Vatteluttu (تاریخی)
Signed Tamil
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 سری لنکا,[3]
 سنگاپور.[4]
 بھارتکی ریاستیں: تمل ناڈو,[5] اور پونڈیچیری[6]
 جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (Working Language)
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1ta
آیزو 639-2tam
آیزو 639-3مختلف:
tam – Modern Tamil
oty – Old Tamil
ptq – Pattapu Bhasha
oty Old Tamil
گلوٹولاگtami1289  Modern Tamil[7]
oldt1248  Old Tamil[8]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
سبرامنیا بھارتی کے نام مہاتما گاندھی کا لکھا ہو ایک خط
انگریزی، چینی، تمل اور ملایا زبانوں میں ملائشیا کا ایک سائن بورڈ

حالانکہ دراوڑی زبانیںتملتیلگوکنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Natarajan, Swaminathan (6 March 2014) Myanmar's Tamils seek to protect their identity. BBC
  2. تمل زبان reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
  3. "Official languages of Srilanka"، State department, US، اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-01
  4. "Official languages and national language"، Constitution of the Republic of Singapore، Government of Singapore، 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-22
  5. "Official languages of Tamil Nadu"، Tamil Nadu Government، اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2012-10-21، اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-01{{حوالہ}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  6. Official languages، UNESCO، 2005-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-10
  7. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Modern Tamil"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  8. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Old Tamil"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)