کثیر بن عباس قریشی ہاشمی نبی اکرم ﷺ کے چچا کے بیٹے تھے۔

کثیر بن عباس
معلومات شخصیت
بہن/بھائی

نسب ترمیم

ان کا نسب یہ ہے کثیر بن العباس بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي القرشي الهاشمي ان کی کنیت ابو تمام تھی 10ھ میں نبی کریم ﷺان کی والدہ ایک رومی کنیز تھی جنہیں حمیریہ کہا جاتا ہےتمام بن عباس ان کے حقیقی بھائی ہیں۔ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسدالغابہ جلدہفتم صفحہ861 المیزان پبلیکیشنز اردو بازار لاہور