قریشی ایک مسلمان خاندان ہے، جس سے مراد وہ شخص ہے جو قریش سے تعلق رکھتا ہو اور انکا نسب آگے چل کر صدیقی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اولاد ہیں فاروقی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسی طری مختلف صحابہ و اہل بیت کی اولادیں قریشی ہیں جس کی اولاد ہوں گے ان ہی سے منسوب ہوں گے شیخ قریشی ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے قریشی ہیں شیخ انکا لقب ہے جو معزز اور بزرگی کی وجہ سے دیا گیا یہ لوگ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پہلے مریدین میں سے ہیں جب وہ دعوت دین اسلام کے لیے بر صغیر میں تشریف لائے

قريشی
تلفظ[qure:ʃi:]، [qureʃi:]
اصل
خطہ اصلیجزیرہ نما عرب
معنیقبیلہ قریش کا فرد
خاندان ہائے
ہاشمی، صدیقی، فاروقی، عثمانی، سید، عباسی، جعفری، شاہ، ،شُدے ،شیخ، قاضی، نصیریہ[1]

قریشی مشاہیر

ترمیم

قریشی مقامات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Qureshi Family Information"۔ Qureshifamily.info۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2013