کرائسٹ چرچ، راولپنڈی
کرائسٹ چرچ، راولپنڈی پاکستان کے شہر راولپنڈی میں واقع ایک گرجا گھر ہے۔ [1] اسے 1852ء میں گوتھک انداز میں بنایا گیا تھا۔ یہ چرچ لالکڑتی میں چھاؤنی کے علاقے میں افتخار جنجوعہ روڈ پر پی سی ہوٹل کے ساتھ واقع ہے۔ یہ چرچ راولپنڈی کی قدیم ترین عمارتوں میں شمار ہوتا ہے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Lal Kurti jingles with Christmas carols"۔ dawn.com۔ Rawalpindi۔ 25 دسمبر 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-26
- ↑ Raza، Adeel (11 مئی 2002)۔ "Lal-Kurti: walk down colonial path"۔ heritage.gov.pk۔ 2011-08-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-26